پاک بھارت کرکٹ سیریزتب تک نہیں ہو سکتی جب تک، شاہد آفریدی نے حیران کن بات کہ دی

کر کٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق شاہد خان آفریدی نے خلیجی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت بھارت کے ساتھ کھیل کے لیے ہر وقت تیار ہے، لیکن پاک بھارت کرکٹ سیریزتب تک نہیں ہوسکتی جب تک


سابق قومی کرکٹرشاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ جب تک نریندرمودی ہے، پاک بھارت کرکٹ نہیں ہو سکتی۔ شاہد خان آفریدی نے خلیجی اخبار کوانٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ

پاکستانی حکومت بھارت کےساتھ کھیل کے لیے ہر وقت تیار ہے، مودی کے بھارت میں ہو تے ہوئےپاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ ممکن نہیں۔ انہوں نے کہا کہ کرکٹ کی وجہ سےپاک بھارت تعلقات بہتر رہ سکتے ہیں،

آئی پی ایل ایک برانڈ ہے جس میں پاکستانی کھلاڑیوں کا وہاں نہ ہو نا نقصان دہ ہے۔ سابق سٹار کرکٹر نےپاکستانی وزیراعظم عمران خان کےمتعلق سوال کے جواب میں کہا کہ عمران خان الیکشن سے قبل کیےگئے وعدے پورے کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *