کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
عامر یامین کی کشمیر پریمیر لیگ میں زبردست گیند بازی اور بیٹنگ، پاکستان کو فہیم اشرف جیسے نہیں بلکہ یامین جیسے الرونڈر چاہئیے ہیں- کشمیر پریمیر لیگ کا میلہ جاری ہے آج بھی 2 میچ کھیلے جا رہے ہیں،


میرپور کی طرف سے بالنگ کرتے ہوئے جہاں ٹیم کو 211 رن پڑے تو عامر یامین نے 4 اورز میں 19 رن دیکر 1 وکٹ حاصل کی – بلے بازی میں یامین کے جارحانہ انداز میں 15 بالوں پر 30 رن بنائے اور اپنی ٹیم کو جتوانے کی بھرپور کوشش کی، پاکستان ٹیم کو عامر یامین جیسے الرونڈر چاہئیے جو ایسی بہترین گیند بازی اور بلے بازی کرے – فہیم اشرف اور شاداب خان کو مسلسل موقع مل رہا ہے مگر یامین کو ایک بھی چانس نہیں ملا،

اپنا تبصرہ بھیجیں