کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے دوران ٹام لیتھم ٹیم کی کپتانی کریں گے۔ جبکہ نیوزی لینڈ کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز کین ولیمسن,


کین ولیمسن, ٹم ساؤتھی، ٹرینٹ بولٹ، جیمی نیشیم، کائل جیمسین اور راس ٹیلر ٹیم کا حصہ نہیں ہونگے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم 18 سال بعد پاکستان کا دورہ کررہی ہے اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ

اس دورے کی منظوری دے چکا ہے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کے دورے کے دوران تین ون ڈے میچز اور پانچ ٹی 20 میچز کھیلے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں