کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق بھارت کے لئے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے نیرج چوپڑا اور پاکستانی کھلاڑی ارشد ندیم جو کہ پانچویں پوزیشن پر آئے یہ ان کا پہلا مقابلہ نہیں تھا۔ ان دونوں نے 2016 میں بھی ساؤتھ ایشین گیمز میں


ایک دوسرے سے مقابلہ کیا تھا۔ اتوار کے دن نیرج چوپڑا نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بہت اچھا ہو جاتا اگر پاکستان کے ارشد ندیم بھی میرے ساتھ پوڈیم پر کھڑے ہوتے اور انہیں بھی میڈل دیا جاتا۔ گولڈ میڈل جیتنے والے بھارتی کھلاڑی نیرج چوپڑا نے ارشد ندیم کے لئے شاندار بات کہہ دی

اپنا تبصرہ بھیجیں