کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سینئر فاسٹ بولر وہاب ریاض دی ہنڈریڈ لیگ کھیلنے انگلینڈ گئے تھے۔انہوں نے اپنے پہلے میچ میں ہی بہترین بولنگ کر کے 4 وکٹیں حاصل کی تھی لیکن اب ایک بری خبر بھی آگئی ہے۔


وہ ایک میچ کھیل کر ہی دی ہنڈریڈ لیگ سے باہر ہو گئے ہیں۔

ان کو کل اپنی کمر میں درد ہوا تھا جو کہ ایم آر آئی سکین میں انجری کی صورت میں سامنے آیا ہے۔ وہ اب دو ہفتے کا ری ہیب سیشن کریں گے تاکہ جلد سے جلد انجری سے نجات پا سکیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں