کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے کہا ہے کہ آپ پاکستان آئیں تو آپ کو چائے ضرور ملے گی۔ کشمیر پریمیئر لیگ کے افتتاح میچ کے دوران کمنڑی کرتے ہوئے 54 سالہ عامر سہیل کا کہنا تھا کہ


تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نےکہا ہے کہ آپ پاکستان آئیں تو آپ کو چائے ضرور ملے گی۔ کشمیرپریمیئر لیگ کے افتتاح میچ کےدوران کمنڑی کرتے ہوئے 54 سالہ عامر سہیل کا کہنا تھا کہ ’پاکستانی لوگ کھلے دل کےمالک ہیں اور مہمانوں کی خدمت کرتے ہیں آنے والوں کو ’چائے‘ ضرور پوچھتے ہیں‘۔

اپنا تبصرہ بھیجیں