احمد شہزاد کےبعد عمر اکمل نے بھی قومی ٹیم میں واپسی کی تیاری پکڑلی! قومی ٹیم کا مڈل آڈر سنبھالنے کے لئے پاورہٹنگ کی پریکٹس شروع،

70

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹر عمر اکمل نے (پی سی بی) اور مداحوں کامسابقتی کرکٹ میں واپسی کے لیے تعاون کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ پی سی بی کی جانب سے کلب کرکٹ میں واپسی کے اعلان کےبعد عمر اکمل نے کہا کہ


عمر اکمل نے کہا کہ وہ اپنی فارم کی جلد از جلد بحالی کو یقینی بنانے کی کوشش کریں گے۔ میں پی سی بی کی جانب سے حمایت ملنے اوراعتماد کیے جانے پر اس کا شکر گزار ہوں، کرکٹ میرا جنون ہے اور میں اپنی فارم کی جلد از جلد بحالی یقینی بنانے کے لیےسخت محنت کروں گا ،مجھے امید ہے کہ مستقبل قریب میں پاکستانی ٹیم میں بھی واپس آؤں گا‘‘۔