آزادکشمیر پہنچتےہی معروف کرکٹر ہرشل گبز جنت نظیر وادی کی خوبصورتی کےسحر میں گم ہو گئے

93

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
جنوبی افریکہ کے سابق کرکٹر ہرشل گبز کشمیر پریمیئر لیگ اوورسیزواریئرز کا پہلا میچ کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ہرشل گبز نے پاکستان آتے ہی اپنے مداحوں کے لیے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا کہتے ہیں کہ


ہرشل گبز نےپاکستان آتے ہی اپنے مداحوں کےلیے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے، کہتے ہیں کہ مظفر آباد بہت خوبصورت جگہ ہے، وہ اپنے پاکستانی فینز سے ملنا چاہتے ہیں۔

دوسری جانب سینیٹر فیصل جاوید نے انہیں پاکستان آنے پر خوش آمدید کہا ، کہتے کہ کشمیری کے پی ایل کے مقابلے میں ہرشل گبز کو دیکھنے کیلئے بیتاب ہیں۔ہرشل گبز نے خیرمقدم پر

سینیٹر فیصل جاوید کا شکریہ ادا کیا ہے۔ خیال رہے کہ بھارت نے ہرشل گبز کو کشمیر پریمیئر لیگ میں حصہ لینے سے روکنے کی کوشش کی تھی اور انھیں سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی تھیں۔