ویرات کوہلی ایک بار پھر گولڈن ڈک پر آؤٹ، شائقین کوہلی پر برس پڑے، ہنسی کا طوفان آگیا

99

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق انگلینڈ بمقابلہ انڈیا پہلا ٹیسٹ کھیلا جا رہا ہے۔ ویرات کوہلی اور جیمز اینڈرسن کے مقابلے کا کافی عرصے سے انتظار کیا جا رہا تھا۔ میچ کے دوران ویرات کوہلی ایک بار پھر گولڈن ڈک پر آؤٹ ہوئے۔


جیمز اینڈرسن نےبال کی تو ویرات کوہلی کے بلے سے ایج لگ کر سیدھا وکٹ کیپر جاس بٹلر کےہاتھوں کیچ ہو گئے۔ ویڈیو دیکھیں


ویرات کوہلی کی سینچری نمبر 71 کا بہت عرصے سے انتظار کیا جا رہا ہے لیکن ویرات کوہلی سینچری بنانے میں مسلسل ناکام نظر آتے ہیں۔ پہلے ٹیسٹ میں بھی جب وہ پہلی ہی بال پر آؤٹ ہوئے تو سوشل میڈیا پر مداحوں کی طرف سے ان پر کڑی تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔