کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
انگلینڈ کے وائٹ بال کپتان ایون مورگن نے ری شیڈول آئی پی ایل میں حصہ لینے کی تصدیق کردی۔ ایون مورگن کا کہنا ہے کہ وہ ری شیڈول آئی پی ایل میں حصہ لیں گے جب کہ


ستمبر اکتوبر میں متحدہ عرب امارات میں شیڈول ایونٹ میں دیگر انگلش کرکٹرز کی شرکت ذاتی انتخاب ہوگا۔ یاد رہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے

انگلش کھلاڑیوں کی اپنے ملتوی شدہ ایونٹ میں شرکت یقینی بنانے کیلیے انگلینڈ اور بنگلادیش کی اسی عرصے کے دوران شیڈول باہمی سیریز ملتوی کرادی تھی، لیگ کے دوران انگلش ٹیم کی پاکستان سے سیریز بھی ہونا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں