شاہد آفریدی جب ایل اوسی کےپار چھکاماریں گے تو یہ کشمیر پریمیئر لیگ کی سب سے بڑی خبر ہو گی : آسٹریلین صحافی نےبھارتی بورڈ کامذاق بنا دیا

110

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
آسٹریلین صحافی ڈینس فریڈمین نے شاہد آفریدی کے لائن آف کنٹرول کے دوسری طرف چھکا مارنے کا ٹویٹ کر کے بی سی سی آئی پر طنز کیا ۔ فریڈمین کا یہ ٹویٹ اس وقت سامنے آیا جب


بی سی سی آئی نے مبینہ طور پر غیر ملکی کھلاڑیوں کو کشمیر پریمیئر لیگ میں شرکت سےدھمکی دی تھی کہ انہیں کرکٹ سے متعلقہ کسی بھی کام کے لیے بھارت میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

فریڈمین نے ایک ٹویٹ میں کہا ’کے پی ایل کے بارے میں سب سے بڑی بات تب ہوگی جب شاہد آفریدی پہلے میچ کیلئے آئے اور ایل او سی کے اس پارچھکا ماریں‘۔