میں مر نے یامارنے سے زیادہ کھیلنے پر یقین رکھتا ہوں۔ شعیب اختر کیا کرنے جا رہے ہیں؟ بڑا اعلان کر دیا،

116

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ وہ 6 اگست سے شروع ہو نے والی کشمیر پریمئر لیگ کو بطور امن کے سفیر جوائن کریں گے۔ سوشل میڈیا پر گزشتہ روز سے


تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر گزشتہ روز سے ’شعیب اختر پِیس ایمبیسڈر‘ کا ٹرینڈ زیر گردش ہے۔ اب شعیب اختر نے اس ٹرینڈ پر ردعمل دیتے ہوئے صارفین کا شکریہ ادا کیا ہے، شعیب اختر نے لکھا کہ ’کے پی ایل کو بی سی سی آئی کیوں متنازع بنارہا ہے جبکہ کے پی ایل تو دونوں ملکوں کیلئے ایک امن کے پُل کا کام کرے گی۔