اگر کے پی ایل ہوتا ہےتو ہم پاکستان کے ساتھ ورلڈکپ میں میچز نہیں کھیلیں گے! بھارتی بورڈ نےپاکستان کودھمکی دے دی

67

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
کے پی ایل کا معاملہ گرم ہوگیا! بھارتی اور پاکستانی کرکٹ بورڈز کی ایک دوسرے کو بڑی،دھمکیاں۔ معاملہ اُس وقت شروع ہوا جب بی سی سی آئی اور بھارت نے لیگ میں حصہ لیتے تمام کھلاڑیوں کو وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ


آگر آپ نے کشمیر پریمیر لیگ میں حصہ لیا تو آپکو بی سی سی آئی میں کبھی نوکری نہیں ملے گی۔ پھر ہرشل گبز بھی میدان میں اترے جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر

ہرشل گبز نے ٹوئٹر پر اس بات کا انکشاف کیا کہ بی سی سی آئی انہیں لیگ میں شرکت سے کیسے روک رہا ہے۔ اب بی سی سی آئی نے آئی سی سی کو خط لکھتے ہوۓ کہا ہے کہ

پی ایل کینسل نہیں ہوتی تو ہم ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف نہیں کھلیں گے۔ معاملات شدت اختیار کر چکا ہے اور اب پاکستان اور بھارت کا ٹاکڑا مشکل میں ہے۔