کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں ڈیبیو کرنے والے قومی کرکٹر محمد وسیم جونئیر نے کہا ہے کہ وہ ڈیبیو میچ میں کرس گیل کی وکٹ لینے پر فخر محسوس کررہے ہیں۔


میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد وسیم جونئیر نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین کی وکٹ لینا بڑی بات ہے، میں نے اس وکٹ کے لیے پلان کیا ہوا تھا جبکہ اسپیڈ میں تبدیلی لائی گئی۔ محمد وسیم جونئیر نے کہا کہ ہم بد قسمت رہے کہ میچ مکمل نہیں ہوسکا،

اپنا تبصرہ بھیجیں