کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے ، بلے بازوں کی فہرست میں بابر اعظم بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں ۔ آئی سی سی کی جاری کردہ تازہ ترین رینکنگ میں


بھارتی کپتان ویرات کوہلی بدستور دوسری جبکہ روہت شرما تیسری پوزیشن سنبھالے ہوئے ہیں ۔ چوتھی پوزیشن پر نیوزی لینڈ کی روز ٹیلر ، پانچویں پر ارون فنچ ، چھٹی پر انگلینڈ کے جونی بریسٹو،

ساتویں پر آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر ، آٹھویں پر جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر بلے باز کوانٹن ڈی کک ، نویں پر ویسٹ انڈیز کے شائی ہوپ اور دسویں پوزیشن پر نیوزی لینڈ کے کین ولیم سن ہیں۔

بولنگ کے شعبے میں کوئی پاکستانی کھلاڑی ٹاپ 10میں شامل نہیں ، نیوزی لینڈ کی ٹرینٹ بولٹ پہلے ، آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ دوسرے ، افغانستان کے مجیب الرحمان تیسرے ، انگلینڈ کے کرس ووکس چوتھے ،

اپنا تبصرہ بھیجیں