حکومت نےگوادر اسٹيڈيم میں ٹی 10 لیگ کرانے کا اعلان کردیا! بھارتی کھلاڑیوں کوبھی پاکستان میں کھیلنے بلایا جائےگا

249

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے رواں سال گوادر اسٹيڈيم ميں انٹرنیشنل ٹی10 لیگ کرانے کا اعلان کر دیا۔ بلوچستان حکومت کے سيکريٹری اسپورٹس عمران گچکی کے مطابق وزیر اعلیٰ جام کمال کی خواہش پر ٹی20 ورلڈ کپ کے فوری بعد


ورلڈ کپ کے فوری بعد ٹی10 ليگ کا ميلہ سجا يا جائے گا جس میں ہمسائے ممالک کے پليئرز کو بھی مدعو کیا جائے گا۔ ٹی10 لیگ کے میچز گوادر کے خوبصورت اسٹیڈیم میں

نومبر کے آخری ہفتے میں کرائے جانے کا امکان ہے۔ اس سے قبل انٹرنيشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کی تصاوير اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شيئر کر کے چيلنج ديا تھا کہ

اس سے خوبصورت گراؤنڈ اگر کہيں ہے تو ہميں دکھائيں۔ گوادر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا دوستانہ میچ کا انعقاد رواں سال فروری میں کرایا گیا تھا۔ ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں