کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا ایک میچ کم کر کے 4 میچوں تک محدود کر دیا گیا ہے جب ‏کہ ابتدائی میچ کی تاریخ بھی تبدیل کر دی گئی ہے۔ ‏ پہلا میچ 28 جولایی بروز بدھ کو کھیلا جایے گا،


کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ میرے اوپر کپتانی کا کوئی پریشر نہیں ہے۔ جب میں بیٹنگ کرتا ہوںتو بیٹنگ پر میرا فوکس ہوتا ہے۔ آپ کپتانی کے بارے میں فیلڈ میں سوچتے ہیں۔

مصباح الحق نے انگلینڈ کے ہاتھوں پہلے ون ڈے اور پھر ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کے بعد قومی ٹیم کا دفاع کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم ورلڈکپ کے لیے فائنل کمبی نیشن کی جانب بڑھ رہے ہیں،

ذرائع کےمطابق پاکستانی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہونے کا امکان ہے
شرجیل خان، فخر زمان، بابر اعظم ، محمد رضوان، محمدحفیظ، سہیب مقصود، اماد وسیم، شاداب خان، محمد حسنین، حسن علی، اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں، مزید پچ اور موسم دیکھ کر ہتمی فیصلہ کیا جائے گا،

اپنا تبصرہ بھیجیں