بابر اعظم نے قومی ٹیم کےکھلاڑیوں کو بڑی خوشخبر ی سنا دی

136

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ذمہ داری لی جائے، کپتانی کوچیلنج لےکرکررہا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ جو کھلاڑی اس وقت ٹیم کے ساتھ ہیں ان کو مزید موقع دیں گے،


ویسٹ انڈیز سیریز میں اپنی بینچ سٹرینتھ کو بھی آزمائیں گے۔ ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز سے قبل ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کپتانی یہی ہوتی ہے کہ

کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پرفارم کروں۔ان کا کہنا تھا کہ فاسٹ بالرز کو ویسٹ انڈیز میں باو¿نس ملتا ہے۔ فاسٹ باولر ویسٹ انڈیز میں اچھا کم بیک کریں گے۔

کپتان نے کہا کہ ویسٹ انڈیز میں سپنرز کو مدد ملتی ہے، عثمان قادر کو ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز بھی موقع دیں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان28 جولائی کو ٹی20 سیریز شروع ہوگی جس میں چار میچ کھیلے جائیں گے۔