کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
 دا ہنڈریڈ ٹورنامنٹ میں لندن اسپرٹس کی طرف سے کھیلتے ہوئے محمد عامر نے کمال کردیا!جمعہ کو دی ہنڈریڈ ٹورنامنٹ میں لندن اسپرٹس اور برمنگھم فونکس کا ٹکڑا ہوا۔ محمد عامر آپنی ٹیم کو میچ تو نہیں جیتوا سکے مگر


اپنی گیند بازی سے پاکستان کرکٹ ٹیم میں واپسی کے دروازا کو دستک دینے میں کامیاب ہو گئے۔ عامر نے آپنی گیند بازی سے سیلیکٹرز اور تنقید کر نے والوں کو یہ بھی بتا دیا کے وہ ناصرف رنز روک سکتے ہیں بلکہ ضروری وکٹیں بھی حاصل کر نے کا دم رکھتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں