اگر سارہ ٹیلر آپ کو شادی کے لئے پرپوز کریں تو آپ کی طرف سے کیا جواب ہے؟ رپورٹر کے سوال پر شاہنواز دھانی کا جواب سن کر آپ بھی ہنس پڑیں گے

609

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
تفصیلات کے مطا بق پی ایس ایل کے سپر سٹار شاہنواز دھانی کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں وہ انگلینڈ ویمن ٹیم کی کھلاڑی سارہ ٹیلر کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔


سٹار شاہنواز دھانی کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ وہ انگلینڈ ویمن ٹیم کی کھلاڑی سارہ ٹیلر کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔ جب رپورٹر نے ان سے پوچھا کہ اگر سارہ ٹیلر پرپوز کریں تو آپ کا کیا جواب ہے۔ تو شاہنواز دھانی نے کہا کہ میری طرف سے ہاں ہے۔ ویڈیو دیکھیں