کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
سابق کپتان سرفراز احمد کو پی سی بی کی جانب سے مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے یہ ہی وجہ ہے کہ کپتانی سے ہٹائے جانے کے بعد انہیں پلیئنگ الیون سے بھی نکال دیا گیا اور پھر سنٹر ل کنٹریکٹ میں بھی تنزلی کی گئی ۔


اب پی سی بی کی جانب سے سرفراز احمد کی تصویر شیئر نہ کرنے پر آخر اہلیہ کا حوصلہ جواب دے گیا اور انہوں نے پی سی بی سے معنی خیز سوال کر ڈالا ۔ سرفراز احمد کی اہلیہ خوش بخت سرفراز نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے شوہر کا پوچھ لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں