میری اس اداکارہ سےدوستی تھی، شادی کرنا چاہتا تھا! عبدالرزاق نےکئی بڑے راز کھول دیے

121

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے انکشاف کیا کہ بھارتی بکیز کی جانب سے انہیں 50 کروڑ روپے کی آفر کی گئی تھی۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’باؤنسر‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزق نے انکشاف کیا کہ 1999 یا 2000 میں


بھارتیوں کے ساتھ ملنے کی آفر کی گئی، میں نے کہا پچاس کروڑ کیا ایک ارب بھی دیں تو یہ کام نہیں کرنا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں سابق آل راؤنڈر نے بتایا کہ اداکارہ دیدار سے سچی محبت کرتا تھا، دیدار سے دوستی تھی، شادی کرنا چاہتا تھا لیکن دیدار نے اسٹیج چھوڑنے سے انکار کیا تو بریک اپ ہوگیا۔