کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
شرجیل خان اور فخر زمان کی ویسٹ انڈیز میں بھرپور پریکٹس۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اس وقت ویسٹ انڈیز کے جزیروں میں جم کے پریکٹس میں مصروف ہے- پچھلے دو روز سے پاکستان ٹیم مسلسل 4 گھنٹے پریکٹس کررہی ہے-


شرجیل خان اور فخر زمان نے پاؤر ہٹنگ کی بھرپور پریکٹس کی- دونوں بلے باز جارحانہ موڈ میں نظر ائے۔ اس ایک بہت بڑا سوال جنم لیتا ہے، کیا شرجیل اور فخر منگل کو ایک ساتھ میدان میں نظر آئیں گیں؟ ٹیم مینجمنٹ کی سوچ اور مائنڈ سیٹ سے اس بات کا امکان بہت تھوڑا دیکھائی دیتا ہے البتہ حتمی فیصلہ منگل کو میچ سے قبل ہی ہوگا-

اپنا تبصرہ بھیجیں