کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ قومی ٹیم مجموعی طور پر بہتر ہے، ہم ورلڈ کپ کی تیاری کر رہے ہیں۔آن لائن پریس کانفرنس کر تے ہوئے مصباح الحق نے


مصباح نے انگلینڈ کے ہاتھوں پہلے ون ڈے اور پھر ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کے بعد قومی ٹیم کا دفاع کیا۔ نوجوان کرکٹر اعظم خان کا دفاع کرتے ہوئے مصباح کا کہنا تھا کہ اعظم خان کو ایک اننگز کی بنیاد پر جج نہیں کرسکتے۔

انھوں نے انگلینڈ کے خلاف شکست پر بات کرتے ہوئے کہا کہ انگلش سرزمین پر ہمیں کنڈیشنز بہت زیادہ مختلف نہیں ملی تھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں