کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
تفصیلات کے مطا بق پی ایس ایل کا ساتواں ایڈیشن ملتوی کیا جا سکتا ہے جو کہ فروری اور مارچ میں ہونا تھا۔ پی سی بی کے سی ای او وسیم خان نے کہا ہے کہ


ہم آسٹریلیا کے ساتھ 3 ٹیسٹ میچز کھیلنے کے لئے بات چیت کر رہے ہیں۔ اگر یہ فائنل ہو جاتا ہے تو ہمیں پی ایس ایل کو  کسی دوسری ونڈو میں کرانا پڑے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ آںے والے 12 مہنیے پاکستان کرکٹ کے لئے بڑے ہونگے، نیوزی لینڈ، انگلینڈ، اسٹریلیا جیسی بڑی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں