کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ویسٹ انڈیز اور آسڑیلیا کے درمیان ہونے والا دوسرا ون ڈے میچ کو رونا ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق ایک کھلاڑی کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے


کرک انفوکے مطابق ایک کھلاڑی کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے باعث دوسرے ون ڈے میچ کو ملتوی کردیا گیا ہے،پہلے ون ڈے میچ میں آسڑیلیا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی تھی۔

اس وقت پاکستانی ٹیم بھی ویسٹ انڈیز میں موجود ہے جہاں اسے پانچ میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز اور دو ٹیسٹ میچز کھیلنے ہیں۔ دیکھنا ہوگا کہ اب کیا ہوتا ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں