کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
تفصیلات کے مطا بق پی سی بی کے سی ای او وسیم خان نے کہا ہے کہ ہم آسٹریلیا کے ساتھ 3 ٹیسٹ میچز کھیلنے کے لئے بات چیت کر رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ


آںے والے 12 مہنیے پاکستان کرکٹ کے لئے بہت بڑے ہونگے، نیوزی لینڈ، انگلینڈ، اور اسٹریلیا جیسی بڑی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی۔ اس کے علاوہ انہوں نے

محمد عامر کے بارے میں کہا ہے کہ ہم سب کو پتہ ہے کہ محمد عامر کیا کر سکتے ہیں۔ وہ بڑے میچ کے پلیئر ہیں لیکن ریٹائرمنٹ سے واپس آکر کھیلنا ان کا اپنا فیصلہ ہے

ہم ان پر پریشر تو نہیں ڈال سکتے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر آسٹریلیا کے ساتھ اگر معاملہ یہ فائنل ہو جاتا ہے تو ہمیں پی ایس ایل کو  کسی دوسری ونڈو میں کرانا پڑے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں