کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز ختم ہوتے ہی آئی سی سی نے ٹی 20رینکنگ جاری کر دی ، محمد رضوان پہلی مرتبہ ٹاپ 10بلے بازوں میں شامل ہو گئے ۔ محمد رضوان نے 4درجے ترقی کی اور ساتویں پوزیشن پر براجمان ہوئے ۔


کپتان بابر اعظم دوسرے پوزیشن پر براجمان ہیں ، جبکہ پہلی پوزیشن پر انگلینڈ کے ڈیوڈ میلان موجود ہیں ، تیسری پوزیشن پر آسٹریلیا کے ارون فنچ جبکہ چوتھی پر بھی

نیوزی لینڈ کے ڈیون کانوے براجمان ہیں ۔محمد رضوان نے 4 درجے ترقی کے بعد ساتویں پوزیشن حاصل کی، جبکہ کوئی تیسر اپاکستانی بلے باز ٹاپ 10میں جگہ نہیں بنایا پایا۔ باؤلنگ کے شعبے میں کوئی پاکستانی کھلاڑی ٹاپ 10میں شامل نہیں ،

باؤلنگ رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹرینٹ بولٹ پہلے ، افغانستان نے مجیب الرحمان دوسرے ، انگلینڈ کے کرس ووکس تیسرے جبکہ بنگلہ دیش کے مہدی حسن مرزا چوتھے نمبر پر ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں