کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے اپنے مداحوں کے لیے عید مبارک کا پیغام جاری کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر حسن علی نے اپنے نئی تصاویر جاری کی ہیں


حسن علی نےاپنے نئی تصاویر جاری کی ہیں اور اپنے مداحوں کو عید مبارک کہا ہے۔حسن علی ون ڈے میچز کے بعد انجری کے سبب دونوں ٹی 20میچز میں شرکت نہیں کرسکے تھے،تاہم فائنل میچ سے قبل ان کو فٹ قرار دیا گیا ہے اور وہ آخری میچ میں قومی ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں