کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کا واقعی کوئی بھروسہ نہیں ہے ، ابھی چند دن پہلے کی بات ہے ، انگلینڈ کی بی ٹیم کے خلاف ون ڈے سیریز میں وائیٹ واش ہو گئی، جبکہ بڑے بڑے صحافی ،


کرکٹ ایکسپرٹ یہ اندازہ لگا کر بیٹھے تھے ، کہ پاکستان انگلینڈ کو وائیٹ واش کر دے گا۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی مائیکل وان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے اوپر ایک ٹوئیٹ کیا ،

جس میں انہوں نے کافی حیرانگی کا اظہار کیا ، اور پاکستان کرکٹ ٹیم کی کھل کر تعریفیں بھی کیں۔اس ٹوئیٹ میں ان کا کہنا تھا ، میچ کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کوئی بھروسہ نہیں ،

کسی لمحے ایسا لگتا ہے کہ پاکستان ایک گاؤں کی ٹیم ہے، اور اگلے ہفتے ہی ،یہ ثابت کر دیتے ہیں ، یہ دنیا کی بہترین ٹیم ہیں، پاکستان کرکٹ ٹیم کا میچ دیکھتے ہوئے بہت پیار آتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں