کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بہترین پرفارمنس کے بعد انگلش ویمن کرکٹر ڈینیئل ویٹ بھی بابر اعظم کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں۔ ایک روزہ میچز کی سیریز میں شکست کے بعد قومی ٹیم نے

انگلینڈ کی ٹیم کے خلاف شاندار کم بیک کرتے ہوئے ہوم ٹیم کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے دی۔

اس میچ میں بابر اعظم نے 85 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ محمد رضوان کے ساتھ انھوں نے 150 کی پارٹنرشپ بھی بنائی۔ بابر اعظم کی اس اننگز کی جہاں دیگر اسٹارز کی جانب سے تعریف کی وہین انگلش ویمن کرکٹر ڈینیئل ویٹ نے بھی بابر اعظم کی بیٹنگ کو سراہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں