کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
قومی ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے نام لیے بغیر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو کرارا جواب دے دیا۔اظہر علی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر پاکستانی شائقین کی تصویر پوسٹ کی ہے جو پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کی ہے۔


ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے اظہر علی نے سوال کیا  کہ یہ شائقین کس کو دیکھنے آئے تھے؟واضح رہے کہ شعیب اختر نے انگلینڈ کے خلاف ون ڈے میچ ہارنے پر کہا تھا کہ پاکستان ٹیم میں کوئی ایک کھلاڑی بتائیں جسے انگلینڈ میں ٹکٹ خرید کر کوئی دیکھنے آئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں