کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت مقررہ 20اوورز میں 232رنز بنائے جس کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم آخری اوور میں 201رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔


اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوے سابق کرکٹر رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ پاکیستان کی ٹیم آج ایک ہوکر کھیلی ہے پہلے بابر پھر رضوان، اور پھر حفیظ، اور سہیب مقصود، اور فخر زمان سب نے اپنا رول بخوبی نبھایا پھر بولنگ میں بھی تمام بولرز نے اپنا کردار بخوبی نبھایا، جب پاکستانی ٹیم ایک ہو جائے تو پھر کسی بھی ٹیم کو شکست دے سکتی ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں