کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے انگلینڈ کو 31رنز سے شکست دے دی ۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 232رنز بنائے جس کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم آخری اوور میں 201رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔


اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوے سابق کرکٹر شعیب اختر کا کہنا تھا کہ پاکستان دنیا کی بہترین ٹیم ہے، انگلینڈ نے پاکستانی ٹیم کو ہلکے میں لے لیا، بولرز نے بھی شاندار کارکردگی دکھایی کیوںکہ سب ٹی ٹونٹی سپیشلسٹ بولر ہیں، اب پاکستان کا کمبنیشن اچھا بنتا جا رہا ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں