کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ٹوکیو اولمپکس کے لیے جانے والے مزید ایتھلیٹس کی ڈوپ ٹیسٹ رپورٹ منفی آگئی۔ شوٹر غلام مصطفیٰ کا ڈوپ ٹیسٹ منفی آیا، بیڈمنٹن کھلاڑی ماحور شہزاد کی رپورٹ بھی کلیئر آئی۔

ویٹ لفٹر طلحہ طالب کی ڈوپ ٹیسٹ رپورٹ کا انتظار ہے۔یاد رہے کہ پچھلے ہفتے 6 ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں