کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ آل راؤنڈر شاداب خان انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں انگلینڈ کے خلاف اچھے مقابلے کے لیے پرامید ہیں۔ شاداب خان کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں اچھا مقابلہ ہو گا۔

انھوں نے کہا کہ محمد حفیظ جیسے سینئر کھلاڑی ٹیم میں واپس آئے ہیں۔شاداب خان کا کہنا تھا کہ اُن سے ماضی جیسی اچھی بولنگ نہیں ہوئی لیکن اب وہ ردھم میں آ گئے ہیں اور اچھی پرفارمنس کے لیے پراُمید ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں