قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی نے اپنی ننھی شہزادی کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہے۔ حسن علی اکثر اوقات اپنی بیٹی اور اہلیہ کے ہمراہ تصویریں شیئر کرتےرہتے ہیں جنہیں اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے ۔


حسن علی نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پراپنے مداحوں کے لیے ایک خصوصی اسٹوری شیئر کی، حسن علی نے اپنی بیٹی ’حیلینا حسن علی‘ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اُنہیں اپنی کُل دنیا قرار دیا ہے اور ساتھ میں دل کا ایموجی بھی بنایا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں