انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 میچ میں کونسا پاکستانی کھلاڑی ڈیبیوکرے گا؟کرکٹ بورڈ نے اعلان کردیا

73

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پی سی بی کی جانب سےاس حوالے آفیشل فیس بک پیچ پر اعلان کردیا گیا ہے۔پی سی بی کے مطابق اعظم خان ٹی 20 فارمیٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے 93 ویں کھلاڑی ہیں۔اعظم خان ہارڈ ہٹنگ کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔وہ اس سےقبل پاکستان سپر لیگ اور کیربیئن لیگ بھی کھیل چکے ہیں۔اعظم خان پاکستان کے سابق کپتان معین خان کے صاحبزادے ہیں۔