کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
حسن علی کے بھائی خرم شہزاد کودرج ہونے والے مقدمہ میں گزشتہ ایک سال سےاشتہاری تھے۔ تاہم آج پو لیس نےملزم کو چھاپہ مارکرگرفتار کرلیا۔ گرفتاری کے بعدملزم خرم شہزاد کو سول جج رانا آصف مصطفی کی عدا لت میں پیش کر کے پو لیس نےملزم کا ایک روزہ جسمانی حاصل کرلیا ہے، ملزم خرم شہزادتھانہ لدھے والا وڑائچ پو لیس کومقدمہ نمبر 719/20 میں مطلوب تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں