کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ سے ون ڈے سریز میں بد ترین شکست کے چرچے کم ہونے کا نام تک نہیں لے رہے ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے ٹیم کی ہار کی ذمہ داری قبول کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔


اب سمجھ نہیں آرہی اگر ہیڈ کوچ ہی یہ ماننے سے انکار کر دے تو اور کون ذمہ دار ہو سکتا ہے۔سابق چیف سلیکٹر اقبال قاسم نے کیا خوب کہا ہے کہ ایسا ہیڈ کوچ جو پورے کرکٹ کیر یئر میں کبھی جرحانہ کرکٹ نہیں کھیل پایا وہ کیا ٹیم کو جرحانہ کرکٹ سکھائے گا۔انھوں نے کہا کہ ایسے لوگوں کم ازکم باتیں تو ناپ تول کے کرنی چاہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں