کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تین ایک روزہ میچز کی سیریز کےآخری میچ میں انگلش ٹیم نے 332 رنز کا ہدف 48 ویں اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر پوراکیا اور یوں گرین شرٹس کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 0-3 سے اپنے نام کی۔


اپنے یو ٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوے سابق کرکٹر رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ پاکستانی فینز کے لیے یہ ایک تکلیف دے دن تھا، پاکستان انگلینڈ بی ٹیم سے ہار گیا جسے صرف 2 دن پہلے بنایا گیا تھا، جب آپ دماغی طور پر ہار جاتے ہیں تو کوئی بھی آپکو نہیں جتوا سکتا، پاکستان پہلے میچ کی ہار سے ہی نہیں نکل سکا،

اپنا تبصرہ بھیجیں