کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
تفصیلات کے مطابق تیسرے اور آخری ون ڈے میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 332 رنز کا ہدف دیا تھا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آخری میچ برمنگھم میں کھیلا گیا


جس میں ورلڈ نمبر ون بیٹسمین بابر اعظم نے اپنے کریر کا بیسٹ سکور بنایا۔ بابر اعظم نے 139 گیندوں پر 158 رنز بنائے اور پھر میچ کے اخری اوور میں بڑی ہٹ لگاتے آؤٹ ہو گئے۔

اسی پر کمینٹری کرتے ہوئے سابق بھارتی کرکٹر دنیش کارتک نے کہا کہ ورلڈ کلاس بیٹسمن زیادہ دیر آؤٹ اف فارم نہیں رہتا اس لئے بابر اعظم نمبر 1 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں