شاہین کو وکٹیں لینے سےزیادہ ہوا میں پپیاں لینےکا بہت شوق ہے۔ شعیب اختر شاہین آفریدی پر برس پڑے

69

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے انگلینڈ کے خلاف دوسرا ون ڈے ہارنے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے ٹیم کا سلیکشن درست کرو، ٹیم میں کوئی ایک میچور بیٹسمین نہیں۔


انہوں نے شاہین آفریدی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کو وکٹیں لینے سے زیادہ ہوا میں پپیاں لینے کا بہت شوق ہے۔او بھائی

کوئی 5 آؤٹ تو کر لو کوئی ایک اوور میں دو وکٹیں لے لو پھر پپیاں لو اور جمپیں لگاؤ۔انہوں نے مزید یہ بھی کہا کہ قومی ٹیم انگلینڈ کی اکیڈمی ٹیم سے ہار گئی ہے،