ابھی توہمارے 15 کھلاڑی آئسولیشن میں ہیں۔۔ انگلینڈ کی بی ٹیم سے پاکستان کو شکست بعد نیشنل ٹیم کےکپتان آئن مورگن کا بیان آگیا

147

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرمناک افسوس ناک اور اذیت ناک شکست کے چرچے اب جگہ جگہ پہ ہو رہے ہیں انگلینڈ ٹیم کے آئسولیشن میں موجود کپتان مورگن نے ٹویٹ کر پاکستانی ٹیم کی بے عزتی کرنے کی کوئی انتہا نہیں چھوڑی


کھلاڑیوں کے لیے شرم کرنے کا مقام ہے۔ انھوں نے کہا ہمارے سکواڈ کء پورے 15 کھلاڑی تو آئسولیشن میں پڑے ہیں جبکہ بٹلر انجرڈ ہیں پھر بھی پاکستانی ٹیم کی حالت ایسے ہوئی ہوئی ہے اگر

ہماری اصلی ٹیم کھیل رہی ہوتی تو پھر پاکستان کی کیا حالت ہونی تھی۔ انھوں نے کہا کہ ہماری ٹیم میں سارے نئے کھلاڑی ہیں جنہیں انٹرنشنل کرکٹ کا تجربہ ہی نہیں مگر

پھر بھی پاکستانی ِِِ ٹیم کو بڑے مارجن سے شکست ہو رہی ہیں انھوں نے کہا کہ بن سٹوکس کی قیادت میں ٹیم نے بہترین پرفارم کیا ہے جو کہ انگلینڈ کے لیے باعث فخر ہے۔