کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
دوسرےون ڈے میچ میں بھی انگلینڈ نے پاکستان کو 52رنز سے شکست دے کر سریز میں 2-0سے برتری حاصل کر لی ۔انگلینڈ نے پہلےبیٹنگ کرتے ہوئے 247رنز بنائے جس کےجواب میں پاکستانی ٹیم195رنز ہی بنا سکی۔


میچ کے بعد اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوے سابق کرکٹر انضمام الحق کا کہنا تھا کہ ایسی پرفانس سے یہی لگ رہا ہے جیسے ہر بیٹسمین ٹی ٹونٹی کھیلنے کی کوشش میں لگا ہوا تھا، سعود شکیل کے علاواہ کسی نے ون ڈے کی طرح ٹک کر بیٹنگ کرنے کی کوشش ہی نہیں کی،

اپنا تبصرہ بھیجیں