کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
دوسرے ون ڈے میچ میں بھی انگلینڈ نے پاکستان کو 52رنز سے شکست دے کر سریز میں 2-0سے برتری حاصل کرلی ۔انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 247رنز بنائے جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم195رنز ہی بنا سکی ۔


میچ کے بعد اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوے سابق کرکٹر رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ ہم انگلینڈ کی بی ٹیم سے سیریز ہار گیے اس سے پتہ چلتا ہے کہ ہماری ٹیم کہاں کھڑی ہے اور ہم کس قسم کی کرکٹ کھیل رہے ہیں، پاکستان کوانگلینڈ کو وائٹ واش کرنا چاہیے تھا مگر اب خود وائٹ واش ہونے کا خطرہ ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں