انگلینڈ سےشکست کے بعد پاکستان کے لیے ایک اور بری خبر آگئی

482

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
انگلینڈ سے شکست کے بعد پاکستانی کپتان بابر اعظم کی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن بھی خطرے میں پڑ گئی ہے۔ کپتان بابر اعظم اس وقت 865 پوائنٹس کے ساتھ ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون بلے باز ہیں جبکہ


بھارتی کپتان 857 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہوئے تھے جس کی بنا پران کی رینکنگ میں کمی ہوسکتی ہےتاہم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے نئی رینکنگ کا اعلان تین میچوں کی سیریز مکمل ہونے کے بعد کیا جائے گا۔