رمیز راجہ نے پاکستان کی شکست کو توہین آمیز قرار دے دیا، ساتھ ہی پاکستانی ٹیم کو کھری کھری سنا دیں

166

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
سابق کپتان رمیز راجہ نے پاکستان کی شکست کو توہین آمیز قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ 169 بالز قبل ایک روزہ کرکٹ کی شکست کبھی بھلائی نہیں جاسکتی ہے،تمام کھلاڑیوں نے مایوس کن کھیل پیش کیا ہے،


تفصیلات کے مطا بق سابق کپتان رمیز راجہ نے پاکستان کی شکست کو توہین آمیز قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ 169 بالز قبل ایک روزہ کرکٹ کی شکست کبھی بھلائی نہیں جاسکتی ہے ،تمام کھلاڑیوں نے مایوس کن کھیل پیش کیا ہے، خاص کر انگلینڈ کی سیکنڈ کلاس ٹیم سے ہارنا افسوسناک ہے.