پاکستان کو یہ شکست ہمیشہ کے لیے بھول جانی چاہیے کیونکہ. شاہدآفریدی نے شاندار بات کہہ دی

73

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
پاکستان اورانگلینڈ کے کھلاڑیوں نے جو پہلا ایک روزہ میچ کھیلا ہے،اس میں دونوں کے تجربہ میں کوئی مقابلہ نہیں تھا، پاکستان کےکھلاڑیوں کے پاس 4 گنا زیادہ تجربہ اوراسکور تھا لیکن اس کے باوجود انگلش ٹیم کے ناتجربہ کار پلیئرز نے مات دےدی.


ایسے میں پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے ٹویٹ کیا ہے کہ پاکستان کو یہ شکست ہمیشہ کے لئے بھول جانی چاہئے کیونکہ اس میں یاد کرنے کو کچھ نہیں ہے اور

ایک دن خراب بھی ہوسکتا ہے، تمام پلیئرز یکجا ہوں اور ہفتہ کو لارڈز میں انگلینڈ کا باجا بجادیں،