کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھی وزیراعظم عمران خان کے نقش قدم پر چل پڑے۔ انگلینڈ کے خلاف میچ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس کے بعد ان سے سوال کیا گیا ہے کہ


سوال کیا گیا ہے کہ اس شکست کے بعد آپ کھلاڑیوں کو کیا پیغام دیں گے تو کپتان بابراعظم نے جواب دیا کہ میں بس کھلاڑیو ں سے کہو گا کہ گھبرانا نہیں ہے۔مجھے لڑکوں پر پورا اعتماد ہے،غلطیاں ہوجاتی ہیں اگلے میچ میں کم بیک کریں گے۔ ہمیں سخت محنت کرنی ہوگی اور جیت کیلئے بہترین کھیل پیش کرنا ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں